اذان کے کتنے حروف ہیں
اذان کے 1760 حروف ہیں

اذان خاموشی سے سننی چاہئے.
اذان کے 1 حروف کے بدلے 1500 نیکیاں ہیں.
مکمل اذان سے 26,40,000 نیکیاں ملتی ہیں
اگر آپ کے پاس پیکج ہے تو دوسروں کو بھی آگاہ کیجئے.
اور شیطان آپ کو سینڈ کرنے سے روکے گا
اذان کے کتنے حروف ہیں امید ہے کہ اپ کو پسند آئے گا۔مزید معلومات کےلے اس لنک پر کلک کریں
شکریہ
224 حروف ہیں اذان میں
ReplyDeleteالفاظ 46
ReplyDeleteحروف 224
Islamic ideas نام سو جو آپ لوگ ایسی باتیں پھیلا رہیں ہیں جس کا ثبوت کہیں نہیں ملتا جو سراسر جھوٹ اور فریب ہے اللہ کا خوف کیجیے آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ آپ لوگ دین کی خدمت کر رہیں ہیں مگر حقیقت آپ لوگ اسلام کے نام پر معاشرے میں جھوٹ پھیلا رہیں ہیں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص میری طرف کسی ایسی بات کی نسبت کرے جو میں نے نہیں کہی وہ شخص اپنا ٹھکانہ جہنم میں بنا لے
ReplyDeleteآذان کو سننے کی جو فضیلت ذکر کی گئی ہے اگر اس کو مدلل ذکر کیا جائے تو بہتر ہوگا
ReplyDelete