🔴🔴محروم کون ہے؟ ؟🔴🔴*
*🔴🔴محروم کون ہے؟ ؟🔴🔴*
🔴🔴 *محروم وہ ھے -* 🔴🔴
*جس کو علم ھو کہ اشراق/چاشت کا وقت تقریباً 6 گھنٹے ھے اور وہ 2 رکعتیں نہ پڑھ سگے۔ جو کہ انسانی جسم کے 360 جوڑوں کا صدقہ ھے۔*
🔴🔴 *محروم وہ ھے -* 🔴🔴
*جسے علم ھو کہ رات تقریباً 11 گھنٹوں کی ھے اور وہ وتر کی رکعت نہ پڑھ سکے جس میں تقریبا 3 منٹ لگتے ہیں۔
🔴🔴 *محروم وہ ھے۔* 🔴🔴
*جسے علم ھو کہ دن اور رات میں 24 گھنٹے ھوتے ھیں اور وہ قرآن کریم کے ایک رکوع کی تلاوت نہ کر سکے۔جس میں 10 منٹ لگتے ہیں۔*
🔴 *یقینا محروم وہ ھے۔* 🔴
*جسے علم ھو کہ زبان تھکتی نہیں اور وہ دن بھر میں بلکل بھی اللہ کا ذکر نہ کرے۔*
🔴 *أستغفر الله و أتوب إليه* 🔴
*اور اسی طرح زندگی گزر رھی ھے۔*
*🖋اور ہم اپنے آپ سے غافل ھیں اور اپنے وقت کو ضائع کرتے جا رہے ھیں۔*
*🕋یا اللہ ہم ان محرومیوں سے تیری پناہ مانگتے ھیں۔*
*🕋یا اللہ ان سنتوں کی یاد دہانی کو تو میرے لئے ، میرے والدین کے لیے اور جو اس یاد دہانی کو عام کرے، ان سب کے لیے قیامت تک صدقہ جاریہ بنا دے۔*
🔴 *آمین*🔴
شکریہ


No comments:
Post a Comment