گناہ اور ہمارے بہانے*:🍃
*گناہ اور ہمارے بہانے*
🍃۱:- *رشوت*،
یہ تو تحفہ ہے .
🍃۲:- *موسیقی*،
موسیقی تو روح کی غذا ہے .
🍃۳:- *بد نظری* ،
ایک بار دیکھنا حلال ہے .☝🏻
🍃۴:- *غیبت*، !
میں اس کے منہ پہ بھی یہ بات کہہ سکتا ہوں .
۵:- *سود کھانا* ، !
ساری دنیا کھاتی ہے .🖤
۶:- *فحش ناول ڈرامے دیکھنا* ،
.ہم انہیں کچھ سیکھنے کے لیے پڑھتے ہیں. 💪🏻
۷:- *تہمت*، .
یہ تو پوری دنیا کہہ رہی ہے 💯
۸:- *حرام مجلس*،
بس ایک رات کی تو بات ہے .♨
۹:- *بے پردگی* ،
پردہ تو دل کا ہوتا ہے .💝
🍃۱۰:- *نماز نہ پڑھنا* ،
فلاں نمازی ہزار گناہ بھی کرتا ہے .
۱۱:- *شراب* ،
اللہ غفور الرحیم ہے .🤷🏻♀
۱۲:- *غیر شرعی شادیاں*،
یہ فاتحہ یا جنازہ تھوڑی ہے .🙅🏻♀
🍃۱۳:- *اسراف*،
لوگ کیا کہینگے .
۱۴:- *عیاشی*،
دو دن کی زندگی ہے .💞
۱۵:- *نماز باجماعت نہ پڑھنا* ، ٹائم نہیں ملتا .👎🏻
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
👆🏻 ایسے بہانے سوچنے سے پہلے ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ *قیامت کے دن ہماری زبان، ہمارے ہاتھ اور ہمارے پاؤں ہمارے عملوں کی گواہی دیں گے* .
شکریہ
*گناہ اور ہمارے بہانے*
🍃۱:- *رشوت*،
یہ تو تحفہ ہے .
🍃۲:- *موسیقی*،
موسیقی تو روح کی غذا ہے .
🍃۳:- *بد نظری* ،
ایک بار دیکھنا حلال ہے .☝🏻
🍃۴:- *غیبت*، !
میں اس کے منہ پہ بھی یہ بات کہہ سکتا ہوں .
۵:- *سود کھانا* ، !
ساری دنیا کھاتی ہے .🖤
۶:- *فحش ناول ڈرامے دیکھنا* ،
.ہم انہیں کچھ سیکھنے کے لیے پڑھتے ہیں. 💪🏻
۷:- *تہمت*، .
یہ تو پوری دنیا کہہ رہی ہے 💯
۸:- *حرام مجلس*،
بس ایک رات کی تو بات ہے .♨
۹:- *بے پردگی* ،
پردہ تو دل کا ہوتا ہے .💝
🍃۱۰:- *نماز نہ پڑھنا* ،
فلاں نمازی ہزار گناہ بھی کرتا ہے .
۱۱:- *شراب* ،
اللہ غفور الرحیم ہے .🤷🏻♀
۱۲:- *غیر شرعی شادیاں*،
یہ فاتحہ یا جنازہ تھوڑی ہے .🙅🏻♀
🍃۱۳:- *اسراف*،
لوگ کیا کہینگے .
۱۴:- *عیاشی*،
دو دن کی زندگی ہے .💞
۱۵:- *نماز باجماعت نہ پڑھنا* ، ٹائم نہیں ملتا .👎🏻
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
👆🏻 ایسے بہانے سوچنے سے پہلے ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ *قیامت کے دن ہماری زبان، ہمارے ہاتھ اور ہمارے پاؤں ہمارے عملوں کی گواہی دیں گے* .
شکریہ


No comments:
Post a Comment