18.9.18

زندگی کا چیلنج قبول کرو

۔🌹🍃🌹🍃🌹🍃


زندگی کا چیلنج قبول کرو


امید کے تنکے جمع کرو

اور آشیانہ دوبارہ تعمیر
کرلو. یاد رکھو، مایوسی
موت ہے اور قرآن کریم کا
اعلان ہے کافروں کے سوا
اللہ کی رحمت سے کوئی
مایوس نہیں ہوتا. تکبر سے
پاک گفتگو، مفاد سے پاک
محبت، لالچ سے پاک خدمت
اور خود غرضی سے پاک دعا
سچے رشتے کی دلیل ہے
   
 زندگی کا چیلنج قبول کرو

۔🍃🌹🍃🌹🍃🌹🥀🌸🥀🌸🥀🌸🥀۔

آپ *سمجھتے* ہیں کہ کسی کے ليئے آپ *بہت اہم* ہیں لیکن جیسے ہی آپ *منظر* سے عارضی یا *مستقل* ہٹتے ہیں تو لوگوں کو آپ کا *نعم البدل* مل جاتا ہے۔۔۔۔۔

 _پھر آپ ہوں یا نہ ہوں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا، لوگوں کی ترجیحات بدلتی رہتی ہیں._

 *یا پھر یوں ہے کہ ہر شخص بس اپنی خاطر جی رہا ہے، آپ کا ہونا نہ ہونا برابر ہوتا ہے، آپ کو ایسے بھلایا جاتا ہے کہ جیسے آپ کبھی تھے ہی نہیں..!*🥀

No comments:

Post a Comment

My body is my wish is true?

 My body is my wish is true?  I looked up on the laptop screen.  Words written on the play card "My body is mine." They wer...