4 wourds in worled.
دنیا کے چار جُملے جس میں درد کی انتہا ہے
1: ملک شام کا ایک بچہ جو بلاسٹ میں زخمی ہوا اور دم توڑنے سے پہلے کہا کہ اوپر جا کر سارے حالات کے بارے میں اپنے رب کو ضرور اگاہ کروں گا.
2:عراق کی ایک بچی جب سخت جگڑا جاری تھا بھاگتے ہوۓ کسی نیوز چینل کے کیمرہ مین سے کہا کہ انکل اللہ کے واسطے میری عکاسی مت کرنا میں بے حجاب ہوں.
3: ایک فلسطینی بچہ بھوک کی وجہ سے جب رو رو کر نڈھال ہوگیا تو ہچکیاں لیتے ہوۓ رب سے التجا کی کہ اے اللہ مجھ سے میری زندگی لے لو مجھے جنت میں بھیج دو تاکہ میں پیٹ بھر کھانا کھا سکوں.
4 :ایک افغان بچی جسکا بازو دھماکے میں بری طرح زخمی ہوا تھا اپریشن کے دوران ڈاکٹر نے کہا کہ ہاتھ کاٹنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں. تو اس بچی نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب ہاتھ کاٹ دیجیے پر آستین مت کاٹنا میرے پاس اس کے علاوہ اور کپڑے نہیں ہیں
اے میرے اللہ کشمیر. فلسطین. شام. عراق اور افغانستان کے مسلمانوں پر
خصوصی رحمت فرمائے
امید ہے کہ
دنیا کے چار جُملے جس میں درد کی انتہا ہے
اپ کو پسند ایاھو گا تو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں مزید معلومات کےلے اس لنک کو کلک کریں۔
۔شکریہ


No comments:
Post a Comment